ویڈیوز عمران خان کی کراچی آمد پر قوانین کی سنگین خلاف ورزی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کراچی آمدکے موقع پرقوانین کی سنگین خلاف ورزی دیکھنےمیں آئی۔ ڈان نیوز