ویڈیوز عمران اسماعیل کی شریف آبادآمد پر 'روعمران رو' کے نعرے تحریک انصاف کے این اے 246 سے امیدوار عمران اسماعیل حلقے میں نماز جمعہ کیلئے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر آئے۔