ویڈیوز ایم کیو ایم میں شمولیت غلطی تھی،نبیل گبول نبیل گبول نے پیشگوئی کی کہ سندھ میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔انہوں نے دوبارہ پیپلزپارٹی جوائن کرنے کا عندیہ بھی دیا۔