ویڈیوز 'این اے246:پی ٹی آئی اپنا امیدوار دستبردار کروا لے' پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ حلقے میں ان کی پوزیشن مضبوط ہے