ویڈیوز امریکی خاتون پروفیسر پر قاتلانہ حملہ داعش نے کیا؟ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی پروفیسر ڈیبرا لوبو کی گاڑی سے جہادی تنظیم داعش کا دھمکی آمیز خط بھی برآمد ہوا ہے۔