ویڈیوز عمران اسماعیل فراڈ کیس میں مطلوب نکلے پی ٹی آئی کے حلقہ این اے246سے امیدوار عمران اسماعیل کیخلاف 40لاکھ کے فراڈ کا مقدمہ 2008 میں ملتان پولیس نے درج کیا۔