ویڈیوز 'امید ہے آج سے تبدیلی کا آغاز ہوگا' کراچی کے حلقے این اے 246 میں پی ٹی آئی کے امید وار عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ امید ہے آج سے کراچی میں تبدیلی آئے گی۔ ڈان نیوز