ویڈیوز 'دونوں بہن بھائی لوٹ مار میں لگے ہوئے ہیں' پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار مرزا نے فریال تالپور کو حکومتی امور سے الگ کرکے گھر بٹھانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ ڈان نیوز