ویڈیوز

موسیقی روح کی غذا اور کلاسیکی رقص روح کی دوا

اسلام آباد میں نامور رقاصہ تحریمہ مٹھا نے کلاسیکی رقص کی ایسی شاندار پرفارمنس پیش کی کہ سماں بندھ گیا۔