لائف اسٹائل

ہولی وڈ، بولی وڈ کے 10 اداکاروں کی آپس میں مشابہت

دنیا میں ایک جیسی شکلیں موجود ہے یہ سنا تو بہت تھا لیکن ہولی وڈ اور بولی وڈ کے ان ستاروں کی تصاویر دیکھ کر یقین بھی آگیا

ویسے تو ہم نے ہمیشہ ہی سنا ہے کہ اس دنیا میں ایک جیسی سات شکلیں موجود ہوتی ہیں اور اگر بولی وڈ اور ہولی وڈ کے ستاروں پر نظر ڈالی جائے تو کہیں نا کہیں یہ بات تھوڑی درست بھی لگتی ہے۔

ہولی وڈ اور بولی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں سے کچھ ایک دوسرے سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے ہیں۔

ہم نے یہاں 10 ایسے ستاروں کی تصاویر جمع کی ہیں جو ایک دوسرے سے بہت ملتے جلتے نظر آرہے ہیں بس اگر کچھ مختلف ہے تو وہ ہے ان کے بالوں کی رنگت۔