ویڈیوز

دہشتگردی میں را ملوث؟ نثار تصدیق سے گریزاں

وزیر داخلہ نے ساںحے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے سے متعلق بیان کی تصدیق سے گریز کرتے ہوئے اسے قبل از وقت قرار دیا