ویڈیوز

دو فٹ کے ملتانی نوجوان کی ایک خواہش پوری

ملتان سے تعلق رکھنے والے دو فٹ کے 22 سالہ طیب کی خواہش ہے کہ وہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرسکے۔