ویڈیوز وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر 55 گاڑیوں کا پروٹوکول وزیراعظم نواز شریف اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرنے جب کوئٹہ پہچے تو ان کے قافلے میں 55 گاڑیاں شامل تھیں۔ ڈان نیوز