ویڈیوز

نیکیاں کمانے کیلئے ایان کی جیل حکام کو پیشکش

اڈیالہ جیل میں قید سپر ماڈل کے بقول وہ رمضان میں قیدیوں کے لئے سحری اور افطاری کے تمام تر اخراجات اٹھانا چاہتی ہیں۔