ویڈیوز

آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں تیز بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک دن میں 200 ملی میٹر تک بارش بھی ہوسکتی ہے۔