ویڈیوز پیر کے حکم پر مرید نے خود کو زندہ دفن کرلیا گجرات میں پیربننے کے خواہشمند مرید نے پانی کی بوتل،موبائل اور سگریٹ کے اسٹاک کے ساتھ خود کو قبر میں دفن کرلیا۔