ویڈیوز پی ٹی آئی اراکین قومی سمبلی کو تنخواہیں جاری دھرنے کے دوران قومی اسمبلی نہ جانے والے تحریک انصاف کے اراکین کو اسپیکر ایاز صادق کی ہدایت پر تنخواہیں جاری کی گئیں۔