ویڈیوز

35پنکچر کا الزام تحریک انصاف کے گلے پڑگیا

کپتان نے ایک انٹرویو میں 35پنکچر کے الزام کو سیاسی بیان قرار دیکر مٹی ڈالنے کی کوشش کی تاہم میڈیا میں اس پر بحث جاری ہے۔