ویڈیوز

'سانحہ صفورہ گوٹھ میں خاتون بھی ملوث'

سانحہ صفورہ کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ القاعدہ کمانڈر جلال کی اہلیہ سعدیہ یونیورسٹی طالبات کوتنظیم میں شامل کرتی ہے