ویڈیوز قرآن کی تلاوت اور تراجم پر مشتمل ایپلی کیشن آئی ٹی ایکسپرٹ زید نامی نوجوان نے ایسی ایپلی کیشن تیار کی ہے جو قرآن پڑھنے اور سمجھنے والوں کیلئے کسی خزانے سے کم نہیں۔