ویڈیوز

'عمران نے ضیاء الحق کی وزارت کی آفر ٹھکرا دی'

کپتان کے بقول اس وقت کے صدر ضیاء الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد وزارت کی آفر کی جس پر انہوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا