ویڈیوز 'جب عمران کو ن لیگ میں بڑے عہدے کی آفر ہوئی' عمران خان نے بتایا کہ نواز شریف کی طرف سے خورشید قصوری آفر لے کر ان کے پاس آئے تاہم انہوں نے پیشکش مسترد کردی۔