ویڈیوز افغان طالبان کو حکومت میں شمولیت کی پیشکش ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات میں کابل نے یہ پیشکش کی جسے طالبان نے ملا عمر کی اجازت سے مشروط کیا۔