ویڈیوز

لاہور: بینک ڈکیتوں اور ڈاکو خواتین کا گروہ گرفتار

پولیس کے مطابق ملزمان نے کئی بینک ڈکیتیوں کا اعتراف کیا ہے،ملزمان کے قبضے سے کیش اور اسلحہ برآمد کرلیا گیاہے