ویڈیوز

ڈی سیٹ معاملہ، عمران خان کا حکومت کو چیلنج

انہوں نے حکومت کو چیلنج کیا کہ وہ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلے ،وہ خود دوبارہ الیکشن مہم کی قیادت کرینگے