ویڈیوز این ایل سی اسکینڈل: دو سابق فوجی افسران کو کڑی سزائیں آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل خالد ظہیر کو فوج سے برطرفی کیساتھ ان سے تمام مراعات اور اعزازات بھی واپس لے لیے گئے ہیں