ویڈیوز

لاہور میں جواری مالکان کا ملازم پر بدترین تشدد

جواری مالکان نے ہاتھ جوڑتے اپنے ملازم کو مخبری کے الزام پر چمرے کی بیلٹ سے بری طرح پیٹ ڈالا.