ویڈیوز

عمران خان نے روٹھی بہنوں کو منا لیا

این اے122 کا فیصلہ حق میں آنے کے بعد عمران خان اپنی بہنوں کے گھر پہنچے جہاں گلے شکوؤں کے بعد بہنیں کپتان سے راضی ہوگئیں.