ویڈیوز 'حملہ ہوا تو ہندوستان کو جواب کا وقت پاکستان طے کریگا' وزیر دفاع کا کہنا تھا پاکستان اور انڈیا کے درمیان محدود جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، حملہ ہوا تو ہھر مرضی کا جواب دیں گے.