ویڈیوز

'اسلحہ اور منشیات اسمگلنگ روکنے کیلئے اسکیننگ مشین'

کراچی کے تین بڑے داخلی و خارجی راستوں پر لگائی گئی مشینوں سے مال بردار گاڑیاں اسکین کی جائیں گی.