ویڈیوز

جب ایک پاکستانی نےC-130 کو بمبار طیارہ بنادیا

ایئر وائس مارشل کے عہدے سے ریٹائر ہونیوالے ایرک گورڈن ہال کو مال بردار طیارے کو بمبار جہاز بنانے پر ستارہ جرات دیا گیا.