ویڈیوز

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکو باآسانی لوٹ مار کے بعد فرار

ایک دوسری واردات میں گاڑی کے ساتھ کھڑے اسی اپارٹمنٹ کے رہائشیوں کو موٹر سائیکل سوار ڈاکو لوٹ کر فرار ہوگئے.