ویڈیوز ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے گلہ بٹ توجہ کا مرکز گلو بٹ کے بھائی گُلّا بٹ نے ضمنی انتخاب کو سیاسی معرکہ قرار دیتے ہوئے قبضہ گروپ کو ہرانے کا عزم کیا ہے۔ ڈان نیوز