ویڈیوز

اعجاز چوہدری کو پی ٹی آئی پنجاب کا صدر بنائے جانے کا امکان

صوبے کے بلدیاتی الیکشن میں ناقص کارکردگی کے باعث ممکنہ طور پر آرگنائزر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا جائے گا.