ویڈیوز

'ایسے سوال پوچھتے آپ کو شرم آنی چاہئے'

طلاق سے متعلق سوال پر عمران کا کہنا تھا ہر معاشرے میں تہذیب ہوتی ہے،ذاتی زندگی کے بارے میں سوال پر آپ کو شرم آنی چایئے.