ویڈیوز

پی ٹی آئی کارکنان کے 'گو شاہ گو' کے نعرے

پی ٹی آئی وائس چیئرمین کی رہائشگاہ کےباہر جاری دھرنے کے شرکاء نے شاہ محمود قریشی کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ بھی کیا ہے