☰
پاکستانیوں کے 15 حیرت انگیز اسٹارٹ اپس
یہ پندرہ اسٹارٹ کمپنیاں حقیقی معنوں میں پاکستانیوں کے کام اور کھیل کے انداز کو نئی شکل دے رہی ہیں۔
یہ نوجوان، اختراعی پاکستانی ذہن تیزی سے ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے راستوں کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے میں زندگی میں آسانیاں آرہی ہیں۔