ویڈیوز

'تاشفین ملک کا داعش سربراہ کی حمایت میں پیغام'

کیلیفورنیا حملے میں ملوث تاشفین نے کچھ عرصہ قبل فیس بک پر داعش سربراہ کے حمایت میں پیغام لکھا جسے بعد میں ہٹا دیا گیا.