ویڈیوز

ووٹ نہ دینے پر بزرگ شہری کے کان کاٹ دیے گئے

راجن پور میں 80سالہ بزرگ کی ناک بھی کاٹی جبکہ سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے کونسلر نے اس جرم میں میاں بیوی کا منہ کالا کردیا.