ویڈیوز

لاہور میں زمین کا تنازع، سرعام اسلحے کا استعمال

لاہورمیں زمین پر قبضے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے.