ویڈیوز

"میں نے خود 3 دہشت گردوں کو دیکھا"

ایک عینی شاہد کے مطابق حملہ تقریباً 9 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوا اور دہشت گردوں نے فائرنگ کے ساتھ دھماکے کیے۔