ویڈیوز

'دہشتگردوں نے خودکش جیکٹس نہیں پہنی تھیں'

سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق دہشتگردوں کے پاس بھاری ہتھیار نہیں تھے جس سے لگتا ہے کہ وہ حملے کے بعد فرار ہونا چاہتے تھے.