ویڈیوز

"میجر اظہر کی 20 فروری کو شادی تھی"

پاک فضائیہ کے انسٹرکٹر پائلٹ میجر اظہر ٹرینی پائلٹ کیپٹن احمد کے ہمراہ دوران پرواز تربیتی طیارہ گرنے سے ہلاک ہوگئے تھے.