ویڈیوز پی ایس ایل میچ میں وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے درمیان جھگڑا جھگڑا کرنے پر پی سی بی نے وہاب ریاض پر میچ فیس کا 40 فیصد اور احمد شہزاد پر 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا. ڈان نیوز