ویڈیوز

ایبٹ آباد:لڑکی کو گاڑی میں کیوں جلایا گیا؟

دوست کے فرار میں ساتھ دینے پر جرگے کے حکم پر نوین جماعت کی طالبہ عنبرین کا لرزہ خیز قتل کیا گیا۔