ویڈیوز

خواجہ آصف کی نہر میں ڈبکیاں

سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف گرمی میں تفریح کیلیے موترہ نہر پر پہنچ گئے اور دوستوں کے ساتھ نہا کر انجوائے کیا۔