ویڈیوز 'ہندوستان این ایس جی اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ نہیں' چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچن ینگ کا کہنا ہے کہ ہندوستانی رکنیت کا معاملہ این ایس جی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں۔ ڈان نیوز