ویڈیوز کراچی میں چھوٹے بڑے نالے تاحال صفائی کےمنتظر شہریوں کا کہنا ہے کہ نالوں میں صفائی نہ ہونے کے باعث علاقہ مکین مختلف امراض میں مبتلا ہورہے ہیں. ڈان نیوز