ویڈیوز ونگ سوٹ پہن کر فضا میں اڑنے کا شاندار مظاہرہ دبئی میں غیر ملکی نوجوانوں نے ونگ سوٹ پہن کر پہاڑوں کے درمیان فضا میں اڑنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ ڈان نیوز