ویڈیوز

17 سال سے بلیوں کو کھانا کھلانے والی خاتون

ملیے کراچی کی ایک خاتون سے جس کا بلیوں سے اس حد تک لگاؤ ہے کہ وہ انہیں ہر روز کھانا کھلاتی ہے۔